بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ٹریبونلز کو توسیع دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن 2 حصوں میں تقسیم

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹریبونلز کو توسیع دینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور صوبائی اراکین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے 4 ٹریبونلز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر الیکشن کمیشن 2 حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان الیکشن ٹریبونلز کو توسیع دینے کے حق میں ہیں جب کہ الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران ٹریبونلز کے ججز کی مدت میں اضافے کے خلاف ہیں۔دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے بھی انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے عذر داری ٹربیونلز کے لئے حاضر سروس جج دینے سے معذرت کر لی تھی۔واضح رہے کہ اس وقت الیکشن ٹربیونل لاہور میں 8، فیصل آباد میں 5، ملتان میں ایک جب کہ حیدر آباد ٹربیونل میں 3 کیسز زیر التوا ہیں جب کہ پنجاب اور سندھ کے چار ٹریبونلز 31 اگست کے بعد سے غیر فعال ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…