بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد‘ ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں خراب گاڑی کو دھکا لگانے والوں پر دوسری گاڑی چڑھ دوڑی جس سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کشمیر ہائی وے کے ساتھ سیکٹر جی 14 کے قریب ایک گاڑی خراب ہوئی تو اس کو دھکا لگانے کے لیے کچھ لوگ آئے تو اس دوران ایک تیز رفتار گاڑی بے

مزید پڑھئے: خراب گاڑی کو دھکا دیتے وقت احتیاط کریں کیونکہ۔۔۔!!! اسلام آباد میں پیش آیا ایک دلخراش واقعہ

قابو ہوکر ان پر چڑھ دوڑی جس سے خراب گاڑی قریب درخت سے ٹکرا گئی۔جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون اور دھکا لگانے والے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔حادثہ کے بعد ٹکر مارنے والی گاڑی کا ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…