پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کے شادی کارڈ پر انتہا پسند آگ بگولہ ہو گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے شادی کے کارڈ پر متنازع شہریت قانون کے حوالے سے نعرہ چھپوا کر انتہا پسندوں کو ایک بار پھر سے آگ بگولہ کردیا۔ انہوں نے اپنے شادی کے کارڈ پر منتازع شہریت قانون کیخلاف نعرہ ’ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے، ہم ایک ہیں‘ لکھوایا ہے۔واضح رہے کہ سوارا بھاسکر اور فہد احمد کی ملاقات متنازع شہریت قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج میں ہوئی تھی جس کے بعد دونوں میں دوستی ہوئی جو محبت اور پھر اب ازدواجی بندھن میں تبدیل ہونے جارہی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ سوارا نے گزشتہ ماہ سماجی اور سیاسی کارکن فہد احمد سے قانونی شادی کی جس کے بعد دونوں نے خاندانی رسم و رواج کے طور پر دوبارہ شادی کی تقریب کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…