منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی جانب پہلی گولی نہیں چلائیں گے‘ بھارتی وزیر داخلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان رینجرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی سرحد پر کبھی بھی پہلی گولی نہیں چلائے گا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت اپنے تمام ہمسایوں سے دوستانہ تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے جبکہ اس کے جواب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی نے کہا کہ میں صرف ایک ادارے کا ڈی جی ہوں، راج ناتھ کی طرح لیڈر نہیں، اس لئے کسی قسم کی یقین دہانی نہیں کراسکتا۔

مزید پڑھئے: جان اچکزئی نے سب سے قریبی دوست کو دھوکا دیدیا

تاہم ڈی جی رینجرز نے کہا کہ وہ یہ پیغام اپنی قیادت تک پہنچا دیں گے اور وہی اس کا جواب دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…