منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک ایک ہے تو الیکشن بھی ایک ہی روز ہونے چاہئیں‘سراج الحق

datetime 8  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جزوی انتخابات سے مزید انتشار پھیلے گا اور عدم استحکام بڑھے گا، ملک ایک ہے تو الیکشن بھی ایک ہی روز ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات پر 72 ارب روپے خرچ آتا ہے، جزوی انتخابات سے قومی خزانے پر بوجھ ناقابل برداشت ہو جائے گا۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم، پی پی اور پی ٹی آئی نے جمہوریت کمزور کی اور قانون کا مذاق اڑایا، تینوں بڑی جماعتیں اپنی مرضی کے انتخابات چاہتی ہیں، کرپٹ حکمران ٹرائیکا چاہتی ہے کہ عدلیہ، الیکشن کمیشن اور نیب ان کا تابع رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…