منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رونالڈو نے زلزلے میں والد سے محروم ہونیوالے بچے کی خواہش پوری کردی

datetime 6  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( این این آئی) فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈ نے زلزلے میں والد کو کھودینے والے شامی بچے کی خواہش پوری کردی۔عرب میڈیا کے مطابق شام سے تعلق رکھنے والے 10سالہ نبیل سعید کے والد 6 فروری کو شام اور ترکیہ میں آنے والے

ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ نبیل نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی جو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔سعودی حکام نے نبیل کی ویڈیو دیکھنے کے بعد ان کے خاندان سے رابطہ کیا اورنبیل سے پوچھا کہ وہ کس کو اپنے ساتھ سعودی عرب لے جانا چاہیں گے تو نبیل نے بے ساختہ جواب دیا کہ اپنے والد اور والدہ کو لیکن پھر خود ہی تصحیح کی کہ والد کا تو زلزلے میں انتقال ہوچکا ہے۔ نبیل کو ان کی والدہ کے ساتھ رونالڈو سیملوانے کے لیے سعودی عرب بلوا لیا گیا۔رونالڈو کی شامی بچے سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ نبیل نے سعودی کلب النصر کا میچ بھی دیکھا ۔ رونالڈو النصر کلب کے کپتان ہیں۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…