اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی کے فوٹو شوٹ کے دوران اچانک قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سے ملاقات ہونے پر نئی نویلی دلہن خوشی سے نہال ہوگئی۔قومی کرکٹر نسیم شاہ کی سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک نئی نویلی دلہن کو قومی کرکٹر سے ملاقات کرتےاور تصویر بنواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔