بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

کچے میں ڈاکو راج برقرار، سندھ حکومت غائب، پولیس بے بس

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کدھر ہے؟ پولیس کیا کر رہی ہے؟ کچے کے علاقے میں ڈاکو راج تاحال برقرار ہے۔غریب شہری ڈاکووں کے رحم و کرم پر آ گیا، کوئی بچانے والا نہیں، پولیس نے اسلحہ نہ ہونے کا بہانہ تراش لیا۔ڈاکووں کے چنگل سے چنیوٹ کے 9 ڈھولچیوں سمیت 14مغویوں کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جدید اسلحہ نہیں،نہ ہی مکمل معلومات ہیں۔رحیم یار خان، چنیوٹ، اوکاڑہ، جہلم، جھنڈ، سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اضلاع سے ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کئے گئے مغوی ڈاکووں کے پاس یرغمال ہیں۔ڈاکو مغویوں کے اہل خانہ کو وڈیو کالز کرتے ہیں اور تاوان نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…