ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

حلق میں ڈبل روٹی پھنسنے سے نوجوان باڈی بلڈر انتقال کر گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( این این آئی) بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا، حلق میں ڈبل روٹی پھنسنے سے 21 سالہ باڈی بلڈر انتقال کر گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل ریاست تامل ناڈو کا 21سالہ نوجوان اسٹیٹ لیول چمپئن شپ کی تیاری میں مصروف تھا کہ اس نے ورزش کے دوران وقفہ لیا اور ایک ڈبل روٹی کا ٹکڑا کھایا ۔ تاہم جیسے ہی وہ دوبارہ وزرش شروع کرنے لگا ، ڈبل روٹی کا ٹکڑا نوجوان کے حلق میں پھنس گیا اور سانس لینے میں تکلیف کے باعث وہ نیچے گر کر بے ہوش گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان کو فورا ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق نوجوان کی شناخت ہاری ہرن کے نام سے ہوئی ، وہ 70 کلو کیٹیگری کے مقابلے میں حصہ لینے والا تھا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نوجوان کی موت ڈبل روٹی کا ٹکڑا غذا کی نالی کے بجائے سانس کی نالی میں پھنسنے کی وجہ سے ہوئی۔ماہرین نے دوران ورزش کھانے پینے اور اپنی خوراک کے حوالے سے نوجوانوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…