لاہور(نیوزڈیسک) ڈینگی اسپرےسےبچیوں کےبےہوش ہونےپرپنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا گیا، توجہ دلاؤ نوٹس اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نےجمع کرایا۔ ذرائع کے مطابق توجہ دلاؤ نوٹس میں متعدد سوال اٹھائے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ درست ہےکہ گورنمنٹ گرلزہائی اسکول میں غیرمعیاری ڈینگی اسپرےکیاگیا۔ توجہ دلاؤ نوٹس میں خطرناک اسپرےکرنےوالوں کےخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ڈینگی اسپرے سے بچیاں متاثر، پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































