پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوانے محکمہ جنگلات کے سابق ڈویژنل فارسٹ آفیسرمقرب شاہ کوناجائزاثاثے بنانے، قیمتی گاڑیاںرکھنے اورناجائزجائیدادبنانے کے الزام میںگرفتارکرلیاہے۔عوامی شکایات پر نیب ایک انکوائری کمیٹی مقرر کی جس کو یہ کام سونپاگیاکہ وہ مقرب شاہ کامنقولہ اورغیرمنقولہ جائیدادکاکھوج لگائے جواسکے عزیزواقارب کے نام ہے۔نیب نے تفتیش کودوران معلوم ہواکہ مقرب شاہ نے اپنی سروس کے دوران اپنی مالی حیثیت سے بڑ ھ کرناجائزذرائع سے کئی کنال زمین پشاوراورہریپور میں،4کنال کاپلاٹ اضاخیل نوشہرہ میں،2پلاٹ موضع کمبوہ پشاورمیں،حیات آبادفیز6اورفیز3میں دوقیمتی پلاٹ