لاہور (این این آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ خواتین کا مالی طور پر خود مختار ہونا انتہائی ضروری ہے، خواتین کے پاس پیسے ہونا ان کی سکیورٹی کے لئے اہم ہوتا ہے۔اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ بہت سارے لوگ لڑکیوں کو مالی طور پر خود مختار نہیں ہونے دیتے کہ اگر خواتین کے پاس پیسے آجائیں گے تو ان کے پَر نکل آئیں گے اور وہ آپ کے قابو میں نہیں آئیں گی لیکن یہ خیال غلط ہے۔حبا نے کہا کہ کسی عورت کو پیسے آنے سے پَر نہیں لگتے، وہ صرف خواتین کی سکیورٹی کے لیے ہوتے ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ہمارے معاشرے میں بہت ساری ایسی خواتین ہیں جو خود کما کر گھر بھی چلا رہی ہوتی ہیں اور ساتھ میں جوتے بھی کھا رہی ہوتی ہیں اور ہر بندہ اْنہیں طعنے بھی دے رہا ہوتا ہے۔
خواتین کا مالی طور پر خود مختار ہونا انتہائی ضروری ہے ،حبا بخاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے



















































