ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فواد عالم کو نیوزی لینڈ، انگلینڈ کیخلاف ڈراپ کرنے پر حیران تھا، شاہد آفریدی

datetime 29  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیا ن میں شاہد آفریدی نے کہا کہ سائیڈ سے ڈراپ ہونے کے باوجود فواد عالم نے قائداعظم ٹرافی میں رنز کے انبار لگا دیئے،

سندھ کے لیے 10 میچوں میں 64.18 کی اوسط سے 706 رنز بنائے، جس میں دو سنچریاں اور پانچ نصف سنچریاں شامل تھیں۔سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ فواد تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمن ہیں، انہیں ڈراپ کرنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر تھا۔فواد عالم نے گزشتہ سال جولائی میں سری لنکا کے دورے کے دوران قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی تاہم انہیں انگلینڈ کے خلاف حالیہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لیںڈ کے خلاف اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ 13 فروری سے 19 مارچ تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں کسی فرنچائز نے انہیں اسکواڈ میں جگہ نہیں دی۔  شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیا ن میں شاہد آفریدی نے کہا کہ سائیڈ سے ڈراپ ہونے کے باوجود فواد عالم نے قائداعظم ٹرافی میں رنز کے انبار لگا دیئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…