بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث پاکستانی خاتون سمیت7 افراد گرفتار

datetime 28  جنوری‬‮  2023 |

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کی جدہ گورنری میں پولیس نے 7 افراد کو غیراخلاقی اور غیر شائستہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق “جنرل سکیورٹی” نے “ٹوئٹر” پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ گرفتار ہونے والے 6 مقامی شہری اور ایک پاکستانی خاتون شامل ہے۔انہیں ایک ویڈیو میں غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث دیکھا گیا جس کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور انہیں پراسیکیوٹر کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…