منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا کی 14سالہ سخت جان اور ماہر کو ہ پیما لڑکی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)کو ہ پیما ئی کو دنیا کی خطر نا ک ترین مہم جو ئی کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گا لیکن 14سالہ امریکی بچی یہ کام کر کے سب کو حیران کر دیتی ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والی Ashima Shiraishi کم عمری سے ہی کو ہ پیمائی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے جس نے 7سال کی عمر میں اس میدان میں قدم رکھ کر ہی دھوم مچادی تھی۔Ashima کی کامیابی کو دیکھتے ہو ئے دنیا کی سب سے کم عمر سخت جان کو ہ پیما کا اعزاز بھی دیا جا چکا ہے جو اپنے سے عمر اور تجربے میں کئی گنا بڑے مہم جو افراد کے ساتھ اونچے چٹانوں پر بلا خوف وخطر کوہ پیمائی کر تی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…