جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)سال 2022میں بھارت جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی تیسری بڑی گاڑیوں کی منڈی بن گیا، چین اور امریکا بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔جاپانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پچھلے سال 42 لاکھ 50 ہزار نئی گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ جاپان میں یہی تعداد 42لاکھ رہی۔سوسائٹی آف انڈین آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق جنوری سے نومبر2022تک بھارت میں 41 لاکھ 30 ہزار نئی گاڑیاں خریداروں کو پہنچائی گئیں۔بھارت کی معروف آٹوموبائل کمپنی نیاپنی کار سیلز کا دسمبر کا ڈیٹا جاری کیا جس سے فروخت کردہ گاڑیاں ملا کر کل تعداد ساڑھے 42 لاکھ ہوگئی۔جاپانی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارت میں فروخت کردہ گاڑیوں کا حجم مزید بڑھے گا کیونکہ ابھی ٹاٹا اور دیگر آٹومیکرز نے اپنی سیلز نہیں بتائی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…