اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف زرداری سے ملاقات کے بعدایک ہی جماعت کے کئی سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی)کے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔بلاول ہاوس کے ترجمان کے مطابق آصف زرداری سے بی اے پی کے رہنماوں کی بلاول ہاوس میں ملاقات ہوئی، سابق صدر سے اراکین بلوچستان اسمبلی ظہور بلیدی، سلیم کھوسہ اور عارف محمدحسنی نے ملاقات کی۔ترجمان نے کہا کہ حاجی ملک شاہ گورگیج، میر اصغر رند، میر فائق جمالی، آغا شکیل درانی، عبید گورگیج، سردار زادہ فیصل جمالی اور میر ولی محمد نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔انہوں نے کہا کہ شمولیتی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علی مدد جتک، نور احمد بنگلزئی و دیگر بھی موجود تھے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…