گوادر (نیوزڈیسک)گوادر اپنا اثر دکھانا شروع کردیا،ملک دشمنوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں، پاکستان چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر کام شروع ہونے کے بعد گوادر میں زمینوں کی قیمتیں پھر سے بڑھنا شروع ہو گئیں ایک ماہ کے دوران قیمتوں میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی دنیا بھر کے سرمایہ کاروں سمیت پاکستان کے دوسرے علاقوں سے سرمایہ کاروں اور پراپرٹی ڈیلروں نے گوادر کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہونا شروع ہو گیا دہشت گردوں کیخلاف کامیاب آپریشن نے بھی سرمایہ کاروں کو گوادر لوٹنے پر مجبور کر دیا۔پاکستان چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر کام شروع ہونے کے بعد گوادر میں قیمتیں پھر سے بڑھنا شروع ہو گئیں ¾ ایک ماہ کے دوران قیمتوں میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا
گوادر نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا،ملک دشمنوں کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر



















































