اسلام آباد (آن لائن)22دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن گزر گیا جبکہ آج سے دن بڑھنا جبکہ رات کا دورانیہ چھوٹا ہونا شروع ہوجائے گا۔ سال2022ء کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن 22 دسمبرجمعرات کو گزر گیا ماہر فلکیات کے مطابق آج سے دن کا دورانیہ 45سیکنڈ بڑھنا شروع ہو جائے گا جو کہ21جون تک جاری رہے گا جبکہ22جون سے دن کا دورانیہ روزانہ80سیکنڈکم ہونا شروع ہو جاتا ہے جوکہ21دسمبرتک جاری رہتا ہے،ماہرین کے مطابق دن کادورانیہ بڑھ کر14گھنٹے ہو جاتا ہے جبکہ رات کا دورانیہ کم ہو کر10گھنٹے رہ جاتا ہے اور پھر جب دن گھٹنا شروع ہو تاہے تو اس کا دورانیہ 10گھنٹے جبکہ رات14گھنٹوں پر محیط ہوتی ہے۔سال میں دو مرتبہ23مارچ اور23ستمبر کودن اور ات کا دورانیہ برابر یعنی بارہ بارہ گھنٹے ہوتا ہے۔
آج سے دن بڑھنا ، رات کا دورانیہ چھوٹا ہونا شروع ہوجائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































