پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم وائٹ واش کرکے وطن واپس روانہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی ( این این آئی) 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئی انگلش ٹیم پاکستان کو وائٹ واش کر کے وطن واپس روانہ ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کو ہوٹل سے خصوصی حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول میں کراچی ایئرپورٹ پہنچایا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے 13کھلاڑی اور ایک آفیشل کراچی سے وطن واپس روانہ ہوئے۔انگلینڈ کے کھلاڑی کراچی سے پرواز ای کے 607کے ذریعے رات 2بج کر 50منٹ پر دبئی کیلئے روانہ ہوئے جہاں سے وہ اپنے وطن پہنچیں گے۔خیال رہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے راولپنڈی اور ملتان میں ٹیسٹ جیتا اور پھر گزشتہ روز کراچی ٹیسٹ بھی اپنے نام کرکے پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہوم گرائونڈ پر 70 سال میں پہلی مرتبہ انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…