پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

خواتین کی تعلیم پر پابندی،کرکٹر راشد خان بھی میدان میں آگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر پابندی کے خلاف افغان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کلاس اسپنر راشد خان لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت میں سامنے آ گئے۔گزشتہ روز افغان میڈیا کے ذریعے خبریں سامنے آئیں کہ

افغانستان کی تعلیم برائے وزارت اعلی نے تمام نجی اور سرکاری جامعات کو تاحکم ثانی خواتین کی تعلیم معطل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔افغان طالبان کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر پابندی کی خبریں سامنے آنے کے بعد امریکا اور برطانیہ سمیت عالمی تنظیموں کی جانب سے بھی اس فیصلے کی مذمت کی گئی اور خواتین کو تعلیم کے برابر مواقع دینے کا مطالبہ کیا گیا۔اب اس حوالے سے افغان کرکٹ ٹیم کے اسپنر راشد خان کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ہیش ٹیگ خواتین کو پڑھنے دو کے ساتھ ایک حدیث بھی شیئر کی ہے۔راشد خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نبی کریم ۖ کی حدیث شیئر کی گئی ہے جس کا ترجمہ ہے علم حاصل کرنا ہر ملسمان پر واجب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…