بیونس آئرس (این این آئی ) ارجنٹائن کی قومی ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ جیتنے کی خبریں پوری دنیا کے میڈیا کی زینت بنیں۔اس حوالے سے سوشل میڈیا کا میدان بھی ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹ بالر میسی اور ان کی پوری ٹیم کی تصاویر سے بھرا پڑا ہے۔ان تصاویر میں میسی کی ایک ایسی تصویر بھی شامل ہیں جس میں وہ فٹ بال کپ کی جیتی گئی ٹرافی ساتھ لے کر اپنے بستر پر سوتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایک اور تصویر میں وہ ٹرافی ہاتھ میں تھامے کافی پی رہے ہیں۔عرب ٹی وی کی طرف سے شائع کی گئی ایک تصویر میں میسی کو بستر پر سوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس موقعے پر ٹرافی بھی بستر پرموجود ہے۔ یہ تصویر میسی کے اپنے انسٹا گرام پرموجود ہے۔ اس اکانٹ کے 400 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔
ٹرافی کو پہلو میں رکھ کرسوئے میسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































