پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان روانہ، کل صبح کراچی آمد متوقع

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا اس سلسلے میں نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے کراچی سے کے لیے روانہ ہوا ہے، جو براستہ دبئی پاکستان پہنچے گا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جمعرات کی صبح کراچی آمد طے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ تین جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔دوسرے مرحلے میں ون ڈے سیریز کے لیے کیوی ٹیم کے ارکان پاکستان آئیں گے۔ ون ڈے میچز دس، بارہ اور چودہ جنوری کو شیڈول ہیں جو شہر قائد میں ہوں گے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان کین ویلیمسن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…