ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو فوری وطن واپس بلا لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی قیادت نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو جلد پاکستان پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز کی قیادت کی جانب سے چند گھنٹوں کے سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو اگلے 48 گھنٹوں میں پاکستان پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی اس وقت بیرون ملک گئے ہوئے ہیں، انہیں پنجاب میں وزارت اعلیٰ دینے کیلئے فوری وطن پہنچنے کا کہا گیا ہے۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ چار بجے کے بعد پرویز الٰہی وزیراعلی نہیں رہیں گے۔وزیر داخلہ نے پنجاب کی وزارت اعلی سے متعلق کہا تھا کہ پرویز الٰہی کے جانے کے بعد ہمارے وزیر اعلی حمزہ شہباز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…