اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی تبدیلی کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔صوبائی وزیر راجہ بشارت کے مطابق آئین کے آرٹیکل 101 سب آرٹیکل 3 کے تحت صدرکو اختیارہے کہ وہ گورنرکو گھر بھیج دیں۔انہوں نے کہا کہ گورنرکے مس کنڈکٹ کے خلاف اسپیکرپنجاب اسمبلی نے صدر مملکت کو خط لکھا جس میں گورنر پنجاب کو تبدیل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ اسپیکر نے خط میں گورنر پنجاب کے غیر آئینی اقدام کی نشاندہی کی اور درخواست کی کہ گورنر پنجاب کو آئین شکنی پر مبنی اقدامات سے روکا جائے۔
آرٹیکل 101 کا استعمال، صدر مملکت سے گورنر پنجاب کو گھر بھیجنے کا مطالبہ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































