ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سرفراز احمد کی جانب سے ٹیم کے لئے دیے گئے عشائیے میں کون کون شریک نہ ہوا

datetime 21  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے گھر میں دیئے گئے عشائیے میں بابراعظم نے شرکت نہیں کی۔ذرائع نے بتایاہے کہ کپتان بابراعظم نے نجی مصروفیات کی وجہ سے لاہور جانے کی پہلے سے اجازت لے رکھی تھی، سرفرزر احمد نے کراچی میں موجود قومی ٹیم ارکان کو گھر پر ڈنر دیا۔وکٹ کیپر بیٹر کی جانب سے مختلف ذائقہ دار ڈشز سے مہمانوں کی تواضع کی گئی، شاندار میزبانی پر کھلاڑیوں نے سابق کپتان کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر سرفراز احمد نے کہاکہ وہ گھر آمد اور دعوت قبول کرنے پر سب دوستوں اور ساتھیوں کے مشکور ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…