پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے۔ او جی ڈی سی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا ہے۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں۔ کنویں پر26 جون 2022 سے تیل و گیس کی دریافت کے لییکام کا آغاز کیا تھا۔چک 5 کے ڈیم ساؤتھ بلاک میں کنویں پر 3400 میڑ گہرائی تک کھدائی کی گئی۔ کنویں سے 1.30 ملین معکب فٹ گیس یومیہ اور 2 ہزار بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…