پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد ،آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے دوبارہ اہم ترین ملاقات

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

لاہو ر( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت سے دوبارہ اہم ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ اور تحریک عدم اعتماد پر حتمی مشاورت کی کئی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں اتفاق کیا کہ بہت جلد ہمارا وزیراعلی پنجاب ہوگا۔ اس دوران وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا جس میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ ناصر شاہ اور ملک احمد خان نے رہنمائوں کو اہم امور پر بریف کیا، ملاقات میں سالک حسین اور طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…