ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کے داماد نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت مانگ لی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ہارون یوسف عزیز شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شریک ملزم کے طور پر نامزد ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتساب عدالت لاہور میں ریفرنس نمبر22/2020زیر سماعت ہے۔ احتساب عدالت لاہور میں پیش ہونے کیلئے 2ہفتوں کی حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ۔دریں اثنا اسلام آباد ہائیکورٹ سے 2مختلف کیسز میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کے معاملے پر سلیمان شہباز کی جانب سے ضمانتی گلزار احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کرا دئیے ہیں۔ ایف آئی اے اور نیب کے کیس میں 25,25 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…