ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال پر کم قیمت منصوبہ بنانے کی ہدایت کردی

datetime 20  دسمبر‬‮  2022 |

نوازشریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال پر کم قیمت منصوبہ بنانے کی ہدایت کردی۔مقصد غریب افراد کو ریلیف فراہم کرنا ہے، رینیوبل انرجی کے منصوبوں کے حوالے سے نوازشریف کوبریفنگ بھی دی ہے،وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال پر کم قیمت منصوبہ بنا نے کی ہدایت کردی۔لندن میں وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں خرم دستگیر کا کہنا تھاکہ نوازشریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال پر کم قیمت منصوبہ بنانیکی ہدایت کی ہے اور اس منصوبے کا مقصد غریب افراد کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ رینیوبل انرجی کے منصوبوں کے حوالے سے نوازشریف کوبریفنگ بھی دی ہے۔خرم دستگیر کا کہنا تھاکہ ہماری استدعا ہے کہ نوازشریف جلد پاکستان آئیں اور ملک کوترقی کی موٹروے پرڈالیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھاکہ ابھی تک تو غالب امکان ہے کہ پنجاب اسمبلی قائم رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…