اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے کیسز سننے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کر دیا گیا احتساب عدالت کے جج اعظم خان سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور دیگر کے کیسز پر سماعت کر رہے تھے تاہم وزارت قانون نے اعظم خان کا احتساب عدالت سے تبادلہ کر کے انہیں اسپیشل جج سینٹرل تعینات کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی سفارش پر وزارت قانون نے اعظم خان کی جگہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج تعینات کر دیا ہے۔وزارت قانون نے ناصر جاوید رانا کا بطور جج احتساب عدالت تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ناصر جاوید رانا کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے۔
زرداری، شاہد خاقان اور فریال تالپور کے کیسز سننے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے



















































