ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈ کپ کی ڈریم ٹیم کے نام سامنے آگئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2022 |

دوحہ (آن لائن) دوحا فٹبال ورلڈکپ کی ڈریم ٹیم میں لیونل میسی اور امباپے سمیت تین مراکش کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کر لیا گیا۔ فرانس کے ایک معروف نیوز پیپر نے فیفا ورلڈ کپ کے بہترین پرفارمرز پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا ہے، فٹبال ورلڈ کپ کی چیمپیئن ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی سمیت ٹیم کے تین کھلاڑی شامل ہیں۔ رنر اَپ فرانس ٹیم کے اسٹرائیکر اور سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز پانے والے کیلان امباپے کا نام ہے، مراکش اور کروشیا کے تین تین کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ بننے میں کامیاب ہوئے ہیں، ایک انگلش فٹبالر بھی اس ٹیم میں منتخب ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…