ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا آج اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا امکان

datetime 19  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا (آج)منگل کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہو سکتے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی

استعفوں کی تصدیق سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی۔ شبلی فراز نے پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق پارٹی فیصلے سے اسپیکر کو آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز کے استعفے ایک ساتھ منظور کیے جائیں، جواب میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر استعفوں کے معاملے کا شکور شاد کے استعفے کے تناظر میں بھی جائزہ لے رہے ہیں، شکور شاد استعفیٰ منظوری کے خلاف عدالت گئے اور اسے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے جواب دیا کہ پی ٹی آئی ممبران کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے، پی ٹی آئی کے متعدد ارکان استعفے نہ منظور کرنے کی درخواست کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسپیکر نے موقف دیا کہ قانون میں بے خوف ہوکر بغیر کسی دباؤ کے استعفے دینے کا ذکر ہے۔ذرائع کے مطابق ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر ہاتھ سے لکھے استعفے کے بعد اسپیکر کا مطمئن ہونا ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…