ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فرانس کے امباپے نے ورلڈکپ فائنل میں 56 سال بعد اہم اعزاز حاصل کرلیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)فرانس کے اسٹار فٹبالر امباپے نے 56 سال بعد کسی ورلڈ کپ فائنل میں ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو

شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیتا۔ دوسری جانب فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل میچ میسی اور امباپے کا دو طرفہ مقابلہ بن گیا۔ پہلے میسی نے پنالٹی پر گول کیا، تو ایم باپے نے بھی پنالٹی پر گول کیا، اور پھر ایک اور خوب صورت گول کر کے ارجنٹینا سے مقابلہ برابر کر دیا۔اضافی وقت میں میسی نے ٹیم کا تیسرا گول کیا تو ایم باپے نے بھی نہلے پر دہلا مار کر تیسرا گول کر کے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔پنالٹی میں بھی ایم باپے نے گول کیا، جب کہ میسی نے بھی گول کیا۔فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میچ میں میسی نے 3 اور ایم باپے نے 4 گول کیے، باقی ٹیم ایم باپے کا ساتھ نہ دے سکی۔یاد رہے کہ فرانس کو پنالٹیز پر شکست دے کر ارجنٹینا تیسری مرتبہ فٹبال کا عالمی چمپئن بن گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…