کراچی (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ریحان احمد ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیا کے کم عمر ترین پلیئر بن گئے۔ریحان احمد نے 18 سال 126 دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں لیں، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کے پاس تھا۔پیٹ کمنز نے 18 سال 193دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ شاہد آفریدی نے 18 سال 235 دن کی عمر میں ڈیبیو پر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔ریحان احمد نے کراچی ٹیسٹ میں 48 رنز دے کر 5 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے۔
ریحان احمد ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دنیا کے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے



















































