اسلام آباد (آن لائن )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو ) طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات ہو گی۔اجلاس میں ریکوڈک قانون سازی اور مشترکہ اجلاس پر بھی بات ہو گی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint