منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

جنرل (ر)باجوہ سے چند دن قبل ملاقات ہوئی تھی ، وہ میرے گھر کیوں آئے تھے ، ثاقب نثار نے بتا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ چند دن پہلے جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے ملاقات ان کی خواہش پر کی وہ میری خدمات سراہنے آئے تھے۔ نجی ٹی وی نیو کے مطابق سابق چیف جسٹس نے کہا کہ جنرل( ر) قمر جاوید باجوہ سے

ملاقات ان کی خواہش پر ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا آپ کی خدمات سراہنے آیا ہوں ۔ ملاقات روایتی تھی۔ ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ جج کو مفاد، مصلحت اور خوف کا شکار نہیں ہونا چاہیے ۔ ڈیم فنڈ ابھی بھی محفوظ ہے، میرے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈاکیا گیا۔ پاکستان تو کیا پوری دنیا کو پانی اور صاف ہوا کی ضرورت ہے۔ سابق چیف جسٹس نے کہا کہ میں نےکہا تھا کہ 2050 تک ملکی آبادی 50 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔ پاکستان کا ہر پیدا ہونے والا بچہ ایک لاکھ سے زائد کا مقروض ہوتا ہے۔ ابھی پانی سر سے گزرا نہیں، ملکی معیشت کو سہارا چاہیے۔ ثاقب نثار نے مزید کہا کہ قطر میں فیملی کے ساتھ فٹ بال میچ دیکھنے گیا تھا ۔ ہماری گاڑی چند سیکنڈ کےلیے غلط رکی تو 1000 ریال جرمانہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…