اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اہل مغرب میں طلاق کے بعد سیلفی لینے کا رجحان

datetime 17  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوتاوا(نیوز ڈیسک)ان دنوں سیلفی لینے کا رجحان دنیا بھر میں مقبول ہے ، لیکن اہل مغرب نے سیلفی لینے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا، طلاق کے بعد ہیپی سیلفی لینا نہیں بھولتے۔جی بیٹا، سیلفی لے لیں، بلکہ DIVORCE SELFIE لے لیں ، پتہ نہیں یہ موقع پھر ملے نہ ملے۔اب اسے دماغ کا خلل کہیے یا طلاق کے منفی عمل کو مثبت ثابت کرنے کی کوشش، مغرب میں طلاق کے بعد ہیپی سیلفی لینے کا رجحان بڑھنے لگا، ان سیلفیز میں طلاق لینے والا جوڑا دنیا پر یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ کوئی غمگین اینڈنگ نہیں، بلکہ ہے ”ہیپی ڈائیورس“۔ ایک کینڈین جوڑے نے طلاق کے بعد لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شئیر کی تو دیکھتے ہی دیکھتے تینتیس ہزار مرتبہ شیئر بھی ہوگئی۔ یہی نہیں ، کمنٹس میں مبارک بادوں کا ڈھیر بھی لگ گیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…