لاہور( این این آئی )جدید ٹیکنالوجی نے جہاں عام آدمی کی زندگیوں کو آسان بنایا ہے،ایسے میں کچھ لوگوں کے لئے راز چھپانا مشکل ہوگیا ۔ نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی (نادارا)نے اب ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے کہ جس سے کسی بھی پاکستانی کے فیملی ٹری کا آسانی سے پتا چل جائے گا ،اب کوئی بھی مرد ایک یا ایک سے زائد شادیاں نہیں چھپا سکے گا۔اب بچوں کی تعداد کا بھی با آسانی پتہ چل جائے گا نادرا نے پاکستان کے شہریوں کی آسانی کیلئے ایک ہیلپ لائن نمبر متعارف کرایا ہے جس پر کوئی بھی شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرے گا تو اس کے خاندان کے افراد کا ڈیٹا سامنے آجائے گا ،حتیٰ کہ کسی شخص نے ایک یا ایک سے زائد شادیاں کررکھی ہیں تو وہ بھی سامنے آجائیں گی ۔یہ ہیلپ لائن 8009 ہے ۔
اب شادی یا بچوں کی تعداد چھپانا ناممکن ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































