اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ آئی نائن کے علاقے میں بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بعد قتل کر دیا گیا، قتل کرنے کے بعد بچے کی لاش کو درخت سے لٹکایا گیا۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش کوہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کر لی گئی ، زیادتی ہوئی یا نہیں پوسٹ مارٹم کے بعد حتمی طور پر بتائیں گے۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والے بچے کی عمر تقریباً 15سال معلوم ہوتی ہے، بچے کے گھر والوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
اسلام آباد میں مبینہ زیادتی کے بعد بچہ قتل، لاش درخت سے لٹکا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا



















































