اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر پلیئرز کو سکیورٹی کے حکام نے ہوٹل سے نکلنے سے روکا جس پر کچھ کھلاڑی ناراض ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےذرائع کے مطابق گزشتہ شب ایس ایس یو حکام نے پلیئرز کو ڈنر پر جانے سے روکا،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پلیئرز کو باہر کھانے کی اجازت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پلیئرز فیملی کے ساتھ گاڑیوں میں انتظار کرتے رہے لیکن کلیئرنس نہ دی گئی،چالیس منٹ بعد آدھوں کو جانے کی اجازت دی جب کہ چند کو روکے رکھا۔ذرائع کے مطابق تمام پلیئرز رویے پر ناراض ہوکر واپس کمروں میں چلے گئے۔
قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو سکیورٹی نے ڈنر پر جانے سے روک لیا، کھلاڑی ناراض
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































