پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

لیگی ممبر قومی اسمبلی کے بھائی کی گاڑی پرفائرنگ

datetime 18  دسمبر‬‮  2022 |

لیگی ممبر قومی اسمبلی کے بھائی کی گاڑی پر ڈاکوں کی فائرنگ۔اہل علاقہ نے ڈاکوں کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی

پاکپتن(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ممبر قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کے چھوٹے بھائی کی گاڑی پر ڈاکوں کی فائرنگ، اہل علاقہ نے ڈاکوں کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کے بھائی معظم مانیکا اپنے آبائی گاوں پیر غنی سے کام کے سلسلہ میں جا رہے تھے کہ ڈاکوں نے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کر دی، ڈاکوں نے فائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی تو اہل علاقہ نے مساجد میں اعلانات کروا کر ان کا تعاقب شروع کر دیا۔ ڈاکو فرار ہو کر دریائے ستلج کے قریب مکئی فصل میں چھپ گئے تھے، اہل علاقہ کا ڈاکوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد انہیں گھیر کر پکڑ لیا گیا، علاقہ مکینوں نے ڈاکوں کی درگت بنانا شروع کی تو پولیس نے انہیں دیہاتیوں سے بچاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…