ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فیفا ورلڈ کپ فائنل ، ٹکٹ بلیک ، امارات میں قیمت اتنی زیادہ ہوگئی کہ یقین نہ آئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2022 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کی ٹکٹیں بلیک ریٹ پر فروخت ہونے لگی ، ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے لاکھوں تک جا پہنچی ، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے رہائشی ایک پرائیویٹ سیلر کا کہنا ہے کہ وہ فائنل میچ کیلئے 23ہزار درہم جو کہ پاکستانی روپے میں تقریبا 14لاکھ تیرہ ہزار بنتے ہیں کہ صرف دو ٹکٹ فروخت کر رہا ہے ۔ سیلر کا کہنا تھا کہ میرے دوست نے 30ہزار درہم (تقریباً 18لاکھ 43ہزار روپے)کے ٹکٹ فروخت کیے ہیں ۔ خیال رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کا فائنل اتوار 18 دسمبر کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 7 بجے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…