پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

شاہین شاہ آفریدی میسی کے مداح نکلے

datetime 17  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں مداحوں کا پیار پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میسی کے مداح نکلے۔تفصیلات کے مطابق پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کے لیونل میسی دونوں ہی کھلاڑیوں کا شمار دنیا کے عظیم اور شاندار فٹبالرز میں ہوتا ہے پاکستانی کرکٹر شاہین میسی کے مداح ہیں۔صحافی کی جانب سے کیے جانے والے سوال پر شاہین نے کہا کہ مجھے رونالڈو اور میسی میں سے لیونل میسی پسند ہیں اور میں چاہتا ہوں کہ 18 دسمبر اتوار کو ہونے والے ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں میسی کی ٹیم جیتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…