لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرابھی تو کام شروع ہوا ہے ابھی بات چلے گی۔ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان موجود تھے۔لاہور زمان پارک سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ میں شروع ہی سے عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا، ان کیساتھ میری پرانی سپورٹ رہی ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ اگلے الیکشن کی کیا سیٹ ایڈجسمنٹ ہوئی؟ اس پر پرویز الہٰی نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرابھی تو کام شروع ہوا ہے ابھی بات چلے گی۔
ابھی کام شروع ہوا ہے، پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب کا جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































