اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسمبلیوں کے تحلیل کے متوقع اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے،دیکھنا ہے کہ یوٹرن کون لیتا ہے اور سمارٹ ٹرن کون؟۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ اتحادیوں نے ایک دوسرے کی قسمت کا فیصلہ لکھنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کے کہنے پرجس نے ایف آئی آر درج نہ کی، وہ اسمبلیاں توڑے گا؟ اسمبلیاں توڑے یا نہ توڑے، ہر صورت میں سیاسی نقصان عمران خان کا ہے ،فتنہ، فساد اور انتشار صرف پاکستان کی معیشت کا نقصان کررہا ہے ۔
عمران نیازی اور پرویزالٰہی کا مقابلہ آپس میں ہے، دیکھنا ہے یوٹرن کون لیتا ہے اور سمارٹ ٹرن کون؟رانا ثناء اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایزی پیسہ کی اپنے صارفین کیلئے بڑی آفر لگا دی
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف
-
کرکٹ کی دنیا کی حیران کن خبر 5 بالرز جنہیں کبھی چھکا نہیں لگا
-
بیٹے کی شادی، مریم نواز اور جنید صفدر کے ملبوسات کی ممکنہ قیمتیں سامنے آگئیں
-
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
-
18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج
-
راولپنڈی، مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کے اندھے قتل کا معمہ حل ، ملزم گرفتار
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
بارشوں اور برفباری کا الرٹ،پی ڈی ایم اے پنجاب کا متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
-
11سالہ بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا
-
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی















































