لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لبرٹی چوک کے جلسے کے شرکاء سے خطاب ابھی جاری ہے ان کا کہنا تھا کہ جب تک شفاف الیکشن نہیں ہوں گے خوف ہے کہ ملک ڈوب جائے گا، پچاس سال میں آج سب سے زیادہ مہنگائی ہے، ان کا کہنا تھا کہ چوروں کا ٹولہ ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے، ہمارے پاس ڈالر نہیں آ رہے تھے پھر بھی ہم نے معیشت کو اٹھایا، انہوں نے ایک بار پھر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت گرانے کا ایک شخص ذمہ دار ہے وہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہے، وہ آرمی چیف تھے اس لئے ان کے خلاف بات نہیں کرتا تھا۔
میری حکومت گرانے کا ایک شخص ذمہ دار ہے وہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہے، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































