لاہور (این این آئی) محکمہ خزانہ نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے تمام محکموں کی سمریاں واپس بھجوانا شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق خزانہ خالی ہونے کی وجہ سے محکمہ خزانہ کی جانب سے محکموں کی سمریاں منظور نہیں کی جا رہیں۔ محکمہ خزانہ نے محکموں کی تمام نئی سکیموں کی سمریاں بھی واپس کرنا شروع کر دی ہیں۔جبکہ مختلف محکموں کو اپنے ذرائع سے ریونیو خرچ کرنے کی بھی ہدایت کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ ایل ڈی اے کی کوئی بھی سمری منظور نہیں کر رہا اور نئے فلائی اوور اورانڈر پاسز بنانے کی سمریاں واپس کرنا شروع کر دی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے ایل ڈی اے کو انڈر پاس اور فلائی اوور بنانے کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ خزانہ نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے محکموں کی سمریاں واپس بھجوانا شروع کر دیں، تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































