ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش

datetime 17  دسمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی خاتون کے ہاں جنم لینے والی چار ٹانگوں والی بچی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں ہی آرتی کمپو نامی خاتون کے گھر ہوئی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک عجیب و غریب بیماری کے باعث بچی دو اضافی ٹانگیں ہیں جو غیر فعال ہیں جب کہ بچی بلکل صحت مند ہے جس کا وزن 2 اعشاریہ 3 کلوگرام ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا اگر کوئی دوسری بیماری لاحق نہ ہوئی تو اس کی دونوں اضافی ٹانگوں کو سرجری کے ذریعے نکال دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…