لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان کھڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں چینی سمیت 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 49 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ کر 1699 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح عام منڈیوں میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد پرچون کی سطح پر چینی کی قیمت 97 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے



















































